جمعیت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس
لاہور (پ ر) مرکزی جمیعت تحفظ پاکستان کی جنرل کونسل کا اجلاس زیر صدارت مولانا محمد علی قادری منعقد ہوا جس میں متفقہ فیصلہ کیا گیا کہ حالیہ انتخابات میں مرکزی جمیعت تحفظ پاکستان مسلم لیگ ن، جمیعت علمائے پاکستان نورانی گروپ اور سنی تحریک کی حمایت کرے گی۔