ردعمل کا خدشہ، پنجاب کی جیلوں میں بھارتی قیدیوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی

مئی 07, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کی جیل میں پاکستانی قیدی ثناءاللہ پر قاتلانہ حملے کے ردعمل کے خدشے پر پنجاب کی جیلوں میں بھارتی قیدیوں کی سکیورٹی بڑھا دی گئی ۔ امت کے مطابق 55 قیدیوں کے گارڈز کی تعداد میں اضافہ کردیا گیا۔ نگران وزیرداخلہ پنجاب نے بتایا ایسا انتظام کیا ہے بھارتی اور پاکستانی قیدیوں کا آمنا سامنا نہ ہو سکے۔ ملک بھر کی جیلوں میں 535 بھارتی اور انڈیا میں 300 قیدی موجود ہیں۔

سکیورٹی

مزیدخبریں