حکومت صلاحیت کے مطابق بجلی پیداوار بڑھانے کے اقدامات کرے: پولٹری ایسوسی ایشن

مئی 07, 2013

لاہور(کامرس رپورٹر) پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صلاحیت کار کے مطابق بجلی کی پیداوار کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے کیونکہ طلب کی نسبت ملک میں بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کہیں زیادہ ہے۔

مزیدخبریں