موبائل فون کا تعمیری استعمالمکرمی! موبائل فون کو لوگوںکی سہولت کیلئے متعارف کرایا گیا تھا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کا یہ مقصد پورا ہوا ہے یا نہیں؟ موبائل فون اب ایک رحمت ہے یا زحمت، یہ ہم سب کیلئے ایک سوال ہے؟ ہم نے اس سہولت کو رحمت کی بجائے ایک زحمت بنا لیا ہے۔ موجودہ دور میں موبائل فون کا بہت غلط استعمال ہو رہا ہے۔ ہمیں بحیثیت قوم مثبت انداز فکر اپنانا ہو گا اور موبائل فون کو انہی مقصد کیلئے استعمال کرنا چاہیے جس کیلئے اسے بنایا گیا ہے۔(سارہ سلیم، باغبانپورہ، لاہور)
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024