محکمہ ایکسائز کا نادہندگان کیخلاف کریک ڈاﺅن 346 جائیدادیں سیل
لاہور(نامہ نگار)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن لاہور نے گزشتہ روز پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کے خلاف کریک ڈاﺅن کےا اور شہر کے مختلف علاقوں مےں346نادہندگان کے گھر،دوکانےں اور دےگر جائیدادیں سےل کر دی ہیں ۔