مناواں: کوڑے دان سے 10 سالہ بچے کی نعش برآمد
لاہور (نامہ نگار )مناواں کے علاقہ میں کوڑے دان میںسے 10سالہ نامعلوم بچے کی لاش ملی ہے ۔ کوڑے دان میںسے بچے کی لاش ملنے پر علاقہ مےں خوف وہراس پھےل گےا۔ پولیس نے لاش مردہ خانہ میں جمع کراکر ورثاءکی تلاش شروع کر دی ۔