تین خواتین سمیت 10 ڈاکو، 34 چور گرفتار، 284 گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں ، اسلحہ برآمد

مئی 07, 2013

لاہور (نامہ نگار)انوسٹی گےشن پولےس فےصل ٹاﺅن، کاہنہ اور انٹی وہےکل لفٹنگ سٹاف نے تےن خواتےن سمےت دس ڈاکوو¿ںاور 34چوروں کو گرفتارکرکے ان سے کڑوروں روپے مالےت کا مال ، چھےنی اور چوری شدہ284 گاڑےاں ، موٹر سائےکلےں اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے ۔تفصےلات کے مطابق انچارج انوسٹی گےشن فےصل ٹاﺅن انسپکٹرمحمد اسلم نے گھروں مےں ملازمہ بن کر نوکری حاصل کرنے کے بعد اپنے دےگر ساتھےوں کے ہمراہ ان کے گھروں مےں لوٹ مار کرکے فرار ہو جانے والے تےن عورتوں نصرت بی بی ، نسرےن عرف شمےم اور نازےہ اوران کے تےن ساتھےوں صادق ،اصغر علی اور مسعودکو گرفتار کرکے چوری کےے گئے اےک کروڑروپے مالےت کے طلا ئی زےورات اور نقدی برآمد کرلی ہے۔ 284چوری شدہ اورٹمپرڈگاڑےوں اور موٹر سائےکلوں کو قبضے مےںلےا ہے۔

مزیدخبریں