گھر اور دکان میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان جل کر تباہ
لاہو ر(نامہ نگار )شہر میں دو مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ فورٹرےس سٹیڈیم کے قرےب گھر میں اقبال ٹاو¿ن مون مارکیٹ مےں دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالےت کا سامان جل کرتباہ ہو گےا۔