زاہد حسن چغتائی کی والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ آج ہو گی
اسلام آباد (میگزین رپورٹ) روزنامہ نوائے وقت اسلام آباد کے میگزین ایڈیٹر زاہد حسن چغتائی اور شہزاد حامد کی والدہ مختصر علالت کے بعد سوموار کی شب انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج منگل صبح 11بجے مکان نمبر 921-922 عالمگیر روڈ لال کڑتی کینٹ میں ادا کی جائے گی۔