لا جگن کاظم کی منگنی، شادی 28 جون کو ہو گی
ہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ و کمپیئر جگن کاظم کی منگنی کی رسم گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ پر ہوئی ۔ شادی 28 جون کو ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ میرے منگیتر فیصل نقوی ماہر قانون ہیں اور ایک مقامی انگریزی اخبار میں لکھتے بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد بھی شوبز کی سرگرمیاں جاری رکھوں گی۔