سب ایک ہو جائیں تو پاکستانی انڈسٹری بھارت کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے : صائمہ
لاہور (آئی این پی) فلم سٹار صائمہ نے کہا کہ سب ایک ہو جائیں تو پاکستانی انڈسٹری بھارت کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے لیکن اگر صرف باتیں ہوتی رہیں گی تو پھر بدقسمتی سے انڈسٹری مزید زوال کا شکار ہو گی۔