5.19 کروڑ کمی، زرمبادلہ ذخائر  15 ارب 87 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہ گئے 

Mar 07, 2025

کراچی (کامرس رپورٹر) زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 5کروڑ 19لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی۔ زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر کم ہو کر 15ارب 87کروڑ 38لاکھ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ بینک کے ذخائر 2کروڑ 71لاکھ ڈالر بڑھ کر 11ارب 24کروڑ 95لاکھ ڈالر ہو گئے۔

مزیدخبریں