اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آبادہائیکورٹ میں لاپتہ افراد درجنوں کیسز کی سماعت کرنے والاسپیشل بنچ ٹوٹ گیا،جسٹس ارباب محمد طاہر نے بنچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔
اسلام آبادہائیکورٹ میں لاپتہ افراد دکیسز کی سماعت کرنے والاسپیشل بنچ ٹوٹ گیا
Mar 07, 2025