لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کے اندرونی اور بیرونی قرضوں کی تفصیلات کی فراہمی کے لیے دائر درخواست پر وکلا کو دلائل کے لئے طلب کرتے ہوئے کارروائی ملتوی کردی۔ جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر جمعرات کو سماعت کی۔
ہائیکورٹ‘ اندرونی‘ بیرونی قرضوں کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست‘ سماعت ملتوی
Mar 07, 2025