Waqt News
Friday | April 23, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ایکسپلوریشن سے آئل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گا،حماد اظہر
  • وزیراعظم آج مری کا ایک روزہ دورہ کریں گے
  • کراچی اور حیدرآباد میں کیسز کا بڑھنا پریشان کن ہے، مراد علی شاہ
  • وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، لاک ڈاؤن تجویز پر غور ہوگا
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

  حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

Mar 07, 2021 7:51 AM, March 07, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
  حکمران اور معاشرہ  گزشتہ سے پیوستہ

 سمر قنڈ لوٹ کر قاصد نے خط کو جواب اور ملاقات کااحوال جب پادری کو سنایا تو پادری پر بھی مایوسی چھا گئی ۔اس نے سوچا کہ کیا یہ وہ خط ہے جو مسلمانوں نے اُس عظیم لشکر کو ہمارے شہر سے نکالے گا ؟ اُنہیں یقین تھا کہ کاغذ کا یہ ٹکڑا کوئی فائدہ نہیں پہنچا سکے گا ۔ مگر کوئی اور راستہ بھی نہ تھا ۔ چنانچہ خط لے کر ڈرتے ڈرتے امیر لشکر اور حاکم ثمر قند قتیبہ بن مسلم کے پاس پہنچے ۔ قتیبہ نے خط پڑھتے ہی فوراً ایک قاضی کا تعین کردیا جو اُس کے اپنے خلاف سمر قندیوں کی شکایت سن سکے ۔قاضی نے پادری سے پوچھا ۔ کیا دعویٰ ہے تمہارا؟ پادری نے کہا قتیبہ نے بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ہم پر حملہ کیا ۔ نہ تو اُس نے ہیں اسلام قبول کرنے کی دعوت دی تھی اور نہ ہی ہمیں کسی سوچ و بچار کا موقع دیا تھا ۔قاضی نے قتیبہ کو دیکھ پوچھا کہ کیا کہتے ہو تم اس دعویٰ کے جاب میں قتیبہ نے کہا قاضی صاحب ! جنگ تو ہوتی ہی فریب اور دھوکہ ہے ۔ 

شہر قائد میں تجارتی مراکز جمعہ اور اتوار کے دن بند رکھے جائیں گے

سمر قند ایک عظیم ملک تھا ۔ اس کے قرب و جواد کے کمتر ملکوں نے نہ تو ہماری کسی دعوت کو مان کر اسلام قبول کیا تھا اور نہ ہی جذیہ دینے پر تیار ہوئے تھے ۔ بلکہ ہمارے مقابلہ میں جنگ کو ترجیح دی تھی ۔سمر قند کی زمینیں تو اور بھی سر سبز و شاداب اور زور آور تھیں ۔ ہمیں پورا یقین تھا کہ یہ لوگ بھی لڑنے کو ہی ترجیح دیں گے ہم نے موقع سے فائدہ اُٹھایا اور سمر قند قبضہ کر لیا ۔ قاضی نے قتیبہ کی بات کو  نظر انداز کرتے ہوئے دوبارہ پوچھا ۔قتیبہ میری بات کا جواب دو ۔ تم نے ان لوگوں کو اسلام قبول کرنے کی دعوت، جذیہ یاپھر جنگ کی خبر دی تھی ؟ قتیبہ نے کہا نہیں قاضی صاحب، میں نے جیسے پہلے ہی عرض کر دیاہے کہ ہم نے موقع سے فائدہ اٹھایا تھا ۔ قاضی نے کہا کہ  میں دیکھ رہاہوں کہ تم اپنی غلطی کا اقرارکر رہے ہو اس کے بعدعدالت کا کوئی اور کام رہ ہی نہیں جاتا ۔ اللہ نے اس دین کو فتح اور عظمت دی ہی عدل و انصافکی وجہ سے ہے ۔نہ کہ دھوکہ دہی اور موقع پر ستی سے میری عدالت یہ فیصلہ سناتی ہے کہ تمام مسلمان فوجی اور انکے عہدہ داران بمعہ اپنے بیوی بچوں کے ، اپنی ہر قسم کی املاک اور مال و غنیمت چھوڑ کر سمر قند کی حدوں سے باہر نکل جائیں اور سمر قند میں کوئی مسلمان باقی نہ رہنے پائے ۔ اگر ادھر دوبارہ آنا ہو تو بغیر کسی پیشگی اطلاع و دعوت کے اور تین دن کی سوچ و بچار کے مہلت دئیے بغیر نہ آ یا جائے ۔ پادری جو کچھ دیکھ اور سن رہاتھا وہ ناقابل یقین تھا ۔ چند گھنٹوں کے اندر ہی مسلمانوں کاعظیم لشکر قافلہ در قافلہ شہر کو چھوڑ کر جا چکا تھا ۔ ثمر قندیوں نے اپنی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں دیکھاتھاکہ جب طاقتور فاتح قوم کمزور مفتوح قوم کو یوں دوبارہ آزادی بخش دے ۔ ڈھلتے سورج کی روشنی میں لوگ ایک دوسرے سے سرگوشیاں کرنے لگے کہ یہ کیسا مذہب اور کیسے پیرو کار ہیں ۔ عدل کا یہ معیار کہ اپنوں کے خلاف ہی فیصلہ دے دیں اور طاقتور سپہ سالار اس فیصلے پر سر جھکا کر عمل بھی کر دے ۔ ایک یہ ہمارا ملک پاکستان ہے سر عام سڑکوں پر بے گناہ لوگوں کو گولیاں برسادی جاتی ہیں ،عورتوں ،بچوں ،بوڑوں کو بغیر کسی گناہ کے مار دیا جاتا ہے۔ کیسا ملک ہے ، کیسا قانون ہے ۔یہ اسلامی ملک لگ نہیں رہا ،عدل و انصاف نام کی کوئی چیز نہیں ،لاقانونیت ہے ۔ ان لوگوں کی ان حرکتوں کی وجہ سے غیر مسلم پریشان ہیں کہ یہ لوگ کیا تھے اور کیا ہو گئے ہیں ۔

کورونا: چین سے ویکسین کی مزید 5 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

تاریخ گواہ ہے کہ تھوڑی ہی دیر میں پادری کی قیادت میں تمام شہر کے لوگ گھروں سے نکل کر لشکر کے پیچھے سرحدوں کی طرف دوڑے اور ’’لا الہٰ اللہ محمد الرسول اللہ ‘‘کا اقرار کرتے ہوئے اُنکو واپس لے آئے کہ یہ آپ کی سلطنت ہے اور ہم آپ کی رعایا بن کر رہنا اپنے لئے فخر سمجھیں گے ۔ دین رحمت نے وہاں ایسے نقوش چھوڑے کہ سمر قند ایک عرصہ تک مسلمانوں کادارالخلافہ بنارہا ۔ 

کبھی رحمت دو عالم حضرت محمد ﷺ کی اُمت ایسی ہوا کرتی تھی ۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

    Apr 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • جنوبی افریقہ اور قومی اسکواڈ ٹی 20 میچز کے لیے لاہور پہنچ گئے

    Feb 09, 2021 | 11:17
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
  • پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز کا آغاز 18 دسمبر کو پہلے ٹی20 ...

    Nov 21, 2020 | 16:24
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ایکسپلوریشن سے آئل و گیس کی پیداوار میں اضافہ ہو گا،حماد ...

    Apr 23, 2021 | 13:01
  • وزیراعظم آج مری کا ایک روزہ دورہ کریں گے

    Apr 23, 2021 | 12:38
  • کراچی اور حیدرآباد میں کیسز کا بڑھنا پریشان کن ہے، مراد علی ...

    Apr 23, 2021 | 12:28
  • وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، لاک ڈاؤن ...

    Apr 23, 2021 | 12:16
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

    Apr 23, 2021 | 12:10
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 23, 2021
  • بیشک اللہ نے مسلمانوں سے ان کے مال اور جان خرید ...

    Apr 23, 2021
  • دِلوں میں اُمڈتے شکوک و شبہات 

    Apr 23, 2021
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 22, 2021
  • ابصار عالم پر حملہ

    Apr 22, 2021
  • 1

    بھارت  کا واضح دہشتگردانہ کرداراسے بلیک لسٹ میںشامل کرانے کا متقاضی ہے 

  • 2

    قانونی کی بالادستی کے لیے  عملی اقدامات کی ضرورت 

  • 3

    وزیراعظم کا مسلم دنیا کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم انکی عملیت پسندی کا مظہر ہے

  • 4

    سی پیک خطے کی تقدیر بدل دیگا

  • 5

    مقبوضہ کشمیر : مظالم میں مزید اضافہ

  • 1

    جمعۃ المبارک ‘10 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  23؍ اپریل2021ء 

  • 2

    جمعرات‘9 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  22؍ اپریل2021ء 

  • 3

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 4

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کا کمال 

    Apr 23, 2021
  • ’’ اُم اُلمومنین سیّدہ خدیجتہ اُلکبریٰ  ؓ / ...

    Apr 23, 2021
  • افغان باقی کہسار باقی الحکم للہ الملک للہ

    Apr 23, 2021
  • پھر ایک بینکار؟

    Apr 23, 2021
  • ’’ دنیا کا حقیقی مالک ‘‘  

    Apr 23, 2021
  • مسلسل گرتا تعلیمی معیار، وجوہات و اسباب

    Apr 23, 2021
  • درود والے اور بارود والے

    Apr 23, 2021
  • خان کا فرنٹ لائن سپاہی

    Apr 23, 2021
  • پرائی ۔۔۔۔۔۔۔۔

    Apr 23, 2021
  • 10رمضان المبارک، یوم باب السلا م 

    Apr 23, 2021
  • 1

    بجٹ 2021-22'ترقیاتی منصوبے اورعوامی توقعات

  • 2

    آرٹسٹ فنڈ سے ادائیگی میں اس قدر تاخیر کیوں…

  • 3

    مہنگائی کا عفریت اور طاقتور مافیاز

  • 4

    نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اجراء 

  • 5

    ون ویلنگ اور حادثات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     والدین کی خدمت بھی جہادہے

  • 2

    روزہ اور روحانیت 

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 5

    جنت کی نعمتیں

  • 1

    معمولی

  • 2

    میرا آپ کو مشورہ 

  • 3

    اہلیت

  • 4

    ہم کوئی ایسا نظام

  • 5

    ہمیں ہر روز سبق

  • 1

    حیرت

  • 2

    جو مذہب دوسرے

  • 3

    حیرت کدہ

  • 4

    جہاد اگر جوع 

  • 5

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

منتخب
  • 1

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 2

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 3

    ابصار عالم پر حملہ

  • 4

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • 5

    دِلوں میں اُمڈتے شکوک و شبہات 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    قاضی فائزعیسی کیس: ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی

  • 2

    سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی ...

  • 3

    امریکا میں سزائے موت کے قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی ...

  • 4

    بھارتی قانونی ماہرین کا پاکستانی کبوتر کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ

  • 5

    انڈونیشیا کی آبدوز مشقوں کے دوران 53 اہلکاروں سمیت لاپتہ ہو گئی، تلاش جاری

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group