Waqt News
Thursday | April 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز بھی کاروبار حصص میں مندی کا رجحان  
  • چین ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے ۔چینی سفارتخانہ
  • سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان سمیت 20 ملکوں پر پابندی برقرار
  • قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، تحفظ ناموس رسالتۖ کیلئے مزید اقدامات پر اتفاق
  • شاہ محمود قریشی کل (جمعہ )سے ترکی کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے

صحیح راستہ اختیار کریں

Mar 07, 2021 6:29 AM, March 07, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
صحیح راستہ اختیار کریں

الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے بیان پر دُکھ ہوا ۔ ہم کسی کی خوشنودی کی خاطر آئین اورقانون کو نظر انداز نہیں کرسکتے ۔ سینیٹ الیکشن آئین اور قانون کے مطابق کرانے پر ہم اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں ۔آزادانہ طور پر کام کرنے دیا جائے ہم بطور ادارہ کسی دبائو میں آئے ہیں ،نہ آئینگے ۔ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات سے قبل تمام فریقین کا مؤقف سنا اور سب کی تجاویز اور آراء کا تفصیلی جائزہ لیا، یہ ہمارا اخلاقی فرض تھا مگر اختلافی آراء اور تجاویز کے باوجود ہم نے سینیٹ انتخابات میںآئین اورقانون پر عمل کیا کہ آئین اورقانون کی بالادستی سے ہی پاکستان میں جمہوری ادارے مضبوط ہو سکتے ہیں اور جمہوری عمل بطریق احسن جاری رہ سکتا ہے ۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ بات حیران کن ہے کہ ایک چھت کے نیچے ایک ہی عمل کی موجودگی میں جو ہار گئے وہ نا منظور اورجوجیت گئے وہ منظور کہہ رہے ہیں ۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ تمام صوبائی نتائج بھی منظور اور صرف ایک سیٹ پر شکست کا سامنا کرنے پر وزیر اعظم اظہار ناراضگی کر رہے ہیں اگر کہیں اختلاف ہوا ہے تو شواہد کے ساتھ آکر بات کریں، جو آئین میں درج اور قانونی طریقہ ہے۔

 پنڈی بھٹیاں: بازاروں میں موٹر سائیکل سواروں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا

 جس سیاسی تنائو کے تسلسل اور کھلے عام ہارس ٹریڈنگ کے باوجود سینیٹ انتخابات ہوئے ہیں یہ صُورتحال قانون نافذ کرنیوالے اداروں سمیت قومی سیاسی قیادت کے طرز عمل پر سوالیہ نشان ہے کہ جب بات بات پر آئین اور قانون کی بالا دستی اور جمہوری روایات کی پاس داری کا راگ الاپنے والے خود آئین ،قانون اور جمہوری روح کو پامال کرنے پر تل چکے ہوں، اس ماحول میں یہی ہوتا ہے جو کچھ ہمارے ہاں ہوا ہے ۔ یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ دوسروں کو قومی اداروں کا احترام کرنے کا درس دینے والے آج خود انہی اداروں کو متنازعہ بنا رہے ہیں ۔الیکشن کمیشن میں بیٹھے لوگ بھی دوسروں کی طرح انسان ہیں۔ خامیاں ،کمزوریاں انسانی فطرت کا حصہ ہوتی ہیں، یہاں کوئی مقدس گائے نہیں اور نہ ہی ہر کوئی دودھ کا دھلاہے۔حالات کا تقاضہ یہی ہے کہ نان ایشوز کو ایشونہ بنایا جائے۔الیکشن کمیشن کا یہ مؤقف کہ سب کچھ منظور مگر ایک سیٹ پر نتیجہ خلاف توقع آنے پر اظہار ناراضگی، وہ بھی میڈیا پر ایک منتخب اور ذمہ دار شخصیت کا ایک قومی ادارے پر اس طرح اظہا ر عدمِ اعتماد اور تنقید مثبت روش نہیں، درست ہے۔ جب اختلاف کی صُورت میں اظہار رائے کا آئین اور قانون میں طریقہ درج ہے تو شکایت بھی اسی طریقے سے ہونی چاہیے تھی کہ یہی راستہ آئین اورقانون کی بالا دستی کو یقینی بنا سکتا ہے ۔

حافظ آباد:عامر وسیم سندھو کاضیا ء اﷲبخاری کو نظریاتی کونسل کا ممبر نامزد کئے جانے پر مبارکباد 

سینیٹ الیکشن میںایک نشست پر اپ سیٹ ہونا توجہ طلب اور حکمران جماعت کیلئے دھچکا اورلمحۂ فکریہ ضرور ہے مگر صرف ایک سیٹ پر نتیجہ مرضی کے مطابق نہ آنے پر الیکشن کمیشن کو موردالزام ٹھہرانے کے بجائے ہونا یہ چاہیے تھا کہ تحریک انصاف کی قیادت اپنی پارٹی میں شامل ڈیڑھ درجن ضمیر فروشوں کیخلاف قانون کیمطابق انضباطی کارروائی کرتی۔ حقائق فاش ہونے کے باوجود ایک نشست پر شکست پر واویلا اور اس سیٹ کے نتائج کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا جانا حیرت کی بات ہے اورایک ایسی روش ہے جو ملک میں مزید سیاسی تنائو کا باعث بن سکتی ہے ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ سیاسی قیادت زمینی حقائق پر نظر رکھے ، سیاسی اختلاف کو اتنا نہ بڑھایا جائے کہ سیاست دان عوام کا اعتماد ہی کھو بیٹھیں۔ سینیٹ انتخابات میں ایک سیٹ پر اپ سیٹ ہونا حکمران جماعت کیلئے توجہ طلب ضرور ہے مگر اسے ایشو بنا کر الیکشن کمیشن پر الزامات کی بوچھاڑ مثبت روش نہیں۔ قومی اداروں کا احترام یقینی بنانا سب سیاست دانوں پر لازم ہے ۔ سیاست دانوں کوچاہیے کہ ضدکی سیاست چھوڑ دیں اور انتخابات کے نتائج من چاہے نہ آنے پر ،احتجاج کا راستہ اختیار کرنے کے بجائے اعتدال کا راستہ اختیار کریں۔ احتجاج کے بجائے اپنی اصلاح پر توجہ دیں، اپنی خامیاں اور کوتاہیاںدور کریں، انتخابی نتائج شور مچانے کے بجائے، ان وجوہ پر غور کریں کہ سینیٹ انتخابات میں بات ضمیر فروشی تک کیوں پہنچی۔ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے، کسی کے ضمیر کی قیمت تب لگتی ہے، جب کوئی ضمیر فروشی پر خود آمادہ ہو۔ یہ پی ٹی آئی کی قیادت کی سیاسی صلاحیت پر سوالیہ نشان ہے کہ اس نے آستین کے سانپ کیوں پال کر رکھے ہیںاور کیا وہ واقعی ضمیر فروش ہیں یا ان ڈیڑھ درجن لوگوں نے اپنی ہی حکومت کے طرز عمل پر منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔پی ٹی آئی قیادت کو چاہیے کہ سیخ پا ہونے کے بجائے حقائق پر توجہ دے کہ ضمنی انتخابات کے بعد سینیٹ الیکشن میں بھی اتنا بڑا اپ سیٹ کیوں ہوا ہے؟ کیا یہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کے ایک غیر منتخب شخص کو ملک کا وزیر خزانہ لگا دینے کے خلاف رد عمل تو نہیں ؟ یہ پی ٹی آئی کی صف اوّل کی قیادت کے امتحان کا وقت ہے۔ عقل مندی کا تقاضا یہی ہے کہ وقت ضائع کرنے اور سیخ پا ہونے کے بجائے نوشتہ دیوار پڑھیں کہ ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن میں اتنا بڑا اپ سیٹ کیوں ہوا ہے اور اگر طرز حکمرانی ایسا ہی رہا تو آئندہ انتخابات میں انتخابی نتائج کیا ہوسکتے ہیں؟ضرورت اس امر کی ہے کہ قومی اداروں پر اعتماد کیا جائے اور مفادات کی سیاست کی حوصلہ شکنی کی جائے تاکہ نہ صرف جمہوری عمل برقرار رہ سکے بلکہ آئین اور قانون کی بالا دستی بھی یقینی ہو سکے یہی حالات کا تقاضا اور یہی ملکی ترقی کا راستہ ہے۔ 

کامونکے:تیز رفتار موٹر سائیکل  سے گرکر 2 نوجوان زخمی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • میں شروع سے کہتا آرہا ہوں کہ جسٹس قیوم کی رپورٹ پڑھیں: سابق ...

    May 12, 2020 | 17:30
  •  رمضان کی آمد سے قبل ریلیف کے اقدامات مکمل کریں،وزیراعظم

    Mar 25, 2021 | 17:30
  • وزیر اعظم آج پنڈدادنخان کا دورہ کریں گے

    Feb 28, 2021 | 09:33
  • وینا ملک نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی

    Jun 25, 2020 | 15:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مسلسل دوسرے روز بھی ...

    Apr 22, 2021 | 22:06
  • چین ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتاہے ۔چینی سفارتخانہ

    Apr 22, 2021 | 21:53
  • سعودیہ: بین الاقوامی پروازیں بحال کرنے کا اعلان، پاکستان ...

    Apr 22, 2021 | 21:26
  • قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، تحفظ ناموس رسالتۖ کیلئے مزید ...

    Apr 22, 2021 | 21:08
  • شاہ محمود قریشی کل (جمعہ )سے ترکی کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے

    Apr 22, 2021 | 20:48
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 22, 2021
  • ابصار عالم پر حملہ

    Apr 22, 2021
  • ٹی وی نامہ…     الحمرا         2

    Apr 21, 2021
  • حکومتی رویہ مفاہمانہ اپوزیشن کا جار حانہ تھا

    Apr 21, 2021
  • چینی کا مسئلہ کچھ دو کچھ لو!!!!!

    Apr 21, 2021
  • 1

    وزیراعظم کا مسلم دنیا کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم انکی عملیت پسندی کا مظہر ہے

  • 2

    سی پیک خطے کی تقدیر بدل دیگا

  • 3

    مقبوضہ کشمیر : مظالم میں مزید اضافہ

  • 4

    اتحاد امت کیلئے اقبال کی تعلیمات آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

  • 5

    شوکت ترین معیشت کو ٹریک پر لانے اور بیرونی قرضوں سے نجات کا باعث بن سکتے ہیں

  • 1

    جمعرات‘9 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  22؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اسلامو فوبیا کیخلاف وزیر اعظم کی جہد مسلسل

    Apr 22, 2021
  • سی پیک اور ملکی معیشت

    Apr 22, 2021
  • مافیاز حکومتی شکنجوں میں

    Apr 22, 2021
  • عقیدہ ختم نبوت ﷺ ۔اسلام کی بنیاد

    Apr 22, 2021
  • صرف قرضے نہیں بڑھ رہے

    Apr 22, 2021
  • وہ جو بچھڑ گئے ہم سے 

    Apr 22, 2021
  • شوکت ترین کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت 

    Apr 22, 2021
  • پابندی لگ گئی، اب کیا ہو گا؟

    Apr 22, 2021
  • احترام رمضان غیرمسلموں کی نظر میں!

    Apr 22, 2021
  • کیا  اداکار محمد علی کا گھر  پاکستان کا قومی ...

    Apr 22, 2021
  • 1

    مہنگائی کا عفریت اور طاقتور مافیاز

  • 2

    نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اجراء 

  • 3

    ون ویلنگ اور حادثات

  • 4

    میٹر کی ننگی تاریں حادثہ کا پیش خیمہ

  • 5

    گٹروں کی بندش

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ اور روحانیت 

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 4

    جنت کی نعمتیں

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 1

    اہلیت

  • 2

    ہم کوئی ایسا نظام

  • 3

    ہمیں ہر روز سبق

  • 4

    دوست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    حیرت کدہ

  • 2

    جہاد اگر جوع 

  • 3

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

  • 4

    مقام

  • 5

    جہاد کرنا

منتخب
  • 1

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 2

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 3

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 4

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • 5

    ابصار عالم پر حملہ

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    قاضی فائزعیسی کیس: ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی

  • 2

    امریکا میں سزائے موت کے قاتل کی زہریلے ٹیکے کی بجائے فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی ...

  • 3

    ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں اہم پیشرفت

  • 4

    انڈونیشیا کی آبدوز مشقوں کے دوران 53 اہلکاروں سمیت لاپتہ ہو گئی، تلاش جاری

  • 5

    شہبازشریف کی درخواست ضمانت منظور

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group