ٹی وی اور فلم سٹار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے باقی زندگی اسلام کی تعلیمات کی تبلیغ میں گزارنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اداکار فیروز خان نے ایک ٹوئٹ میں اپنے نئے سفر کے بارے میں پرستاروں کو بتایا۔ فیروز خان نے اپنے پرستاروں سے دعاوں کی درخواست بھی کی ہے۔فیروز خان نے مشہور ڈرامے خانی میں میر ہادی کا کردار ادا کیا تھا۔اداکار فیروز خان کے اعلان کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں مبارک باد بھی دی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38