شیخ عمر اسٹاپ کے قریب دو گاڑیوں میں تصادم میں تین افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔بدین میں شیخ عمر اسٹاپ کے قریب 2 گاڑیوں میں ہولناک تصادم۔ حادثے میں تین افراد چل بسے جبکہ چار افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اداروں نے زخمیوں اور لاشوں کو انڈس اسپتال منتقل کر دیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38