مقبوضہ کشمیر میں واقع جموں بس سٹینڈ پر دستی بم حملے میں 18 افراد زخمی ہو گئے. ہسپتال منتقل کر دیا گیا، بھارتی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے جموں بس سٹینڈ پر دستی بموں سے ہلہ بول دیا جس سے وہاں موجود 18 افراد زخمی ہو گئے۔ موقع پر موجود بھارتی سکیورٹی اہلکار دھماکہ ہونے پر جائے وقوعہ سے بھاگ کھڑے ہوئے جس کے سبب کوئی حملہ آور گرفتار نہ ہو سکا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024