عمران خان کی جانب سے کرپشن کے الزام پر پنجاب حکومت کے ترجمان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میٹرو راولپنڈی میں کرپشن کا الزام عمران خان کاایک اور جھوٹ ہے۔ترجمان پنجاب حکومت ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان اپنے دن کی شروعات بے سروپا باتوں سے کرنے کے عادی ہیں،شہبازشریف کے ترقیاتی منصوبے شفافیت میں اپنی مثال آپ ہیں۔انہوں نے کہا کہ بہترہوگا کہ عمران خان بہتان کی بجائے کے پی کے عوام کی خدمت پر توجہ دیں۔انہو نے مزید کہا کہ راولپنڈی میٹروبس منصوبے میں تمام معیارات اور قواعد کو مدنظررکھا گیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38