جاپان میں پہلی بار خاتون جنگی بیڑے
کی یونٹ کی سربراہ تعیناتٹوکیو (اے ایف پی) جاپان میں پہلی بار 44 سالہ ریوکو ازوما کو وارشپ یونٹ کی کمانڈر تعینات کرا دیا گیا۔ ریوکو 4 بحری جہازوں اور 1000 عملے کی کمانڈ کریں گی۔ میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کو بتایا نیوی کا سب سے بڑا طیارہ بردار بیڑا اور ہیلی کاپٹر کیریئر بھی شامل ہے۔