نائیجیریا میں پرتشدد واقعات
بچوں‘ خواتین سمیت 16 ہلاکمکودری (اے ایف پی) وسط نائیجیریا میں مویشی چرانے والوں میں قبائل کے نوجوانوں میں جھڑپوں میں بچوں اور خواتین سمیت 16 افراد مارے اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے ریاست بینو کے گاؤں اموتو میں کشیدگی برقرار ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ زمین کے ملکیتی حقوق اور چرا گاہوں کا تنازعہ بھی اس کی بڑی وجہ ہو سکتا ہے میدی گوری شہر میں خود کش حملے میں 3 افراد مارے گئے۔