تانبے میں خطرناک جراثیم کوہلاک کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے: امریکی ماہرین
نیویارک (اے پی پی )امریکی ماہرین صحت کا کہناہے کہ تانبے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں‘تانبے کے برتن میں پانی پینے سے نظام ہضم درست‘ وزن کم اور جراثیم سے بچاجاسکتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ تانبا اینٹی مائیکرو بیال‘ اینٹی اکسیڈنٹ‘ اینٹی کارسینوجینک اور انفلامیٹری خواص کا مجموعہ ہے۔