کراچی: سعید غنی صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بنا دئیے گئے
کراچی(نوائے وقت رپورٹ) پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کو وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ سندھ بنا دیا گیا اس سے قبل پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے وزیر میر ہزار خان بجارانی تھے وہ گزشتہ ماہ انتقال کرگئے تھے۔