منشیات فروش گرفتار، 100 لٹر شراب، 3 کلوچرس برآمد
فیروز والا (نامہ نگار) مقامی پولیس نے چھاپہ مار کر دیسی شراب فروخت کرنے والے شراب فروش فرانسی عرف بادشاہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے ایک سو لٹر شراب برآمد کرلی جبکہ ملزم نوید سے تین کلو چرس برآمد کرلی۔