میٹرک کا طالب علم نقل کرتے پکڑا گیا Mar 07, 2018 7:01 AM, March 07, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پیرمحل (نامہ نگار) گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1کا طالبعلم محمد نعمان ولد نثارالحق جماعت دہم کے سالانہ امتحانات کے انگلش کے پرچے میں امتحانی سنٹر نمبر 503 میں ناجائز ذرائع استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ اگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+