پاکستان آگہی پروگرام، طلبہ اور اساتذہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان اور ایوان قائداعظم کا مطالعاتی دورہ
لاہور(خصوصی رپورٹر)گورنمنٹ سینٹ انیز گرلز ہائی سکول سمن آباد کی طالبات اور اساتذہ نے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ٹائون شپ کے طلباء و اساتذۂ نے ایوانِ قائداعظم جوہر ٹائون کا مطالعاتی دورہ کیا اور تصویری گیلریز دیکھیں۔ موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دی ارقم سکول‘ شاہدرہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول‘ گنج مغلپورہگورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کرول گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول بڑتھ کالاخطائی روڈکا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 716تھی۔