نیب کیخلاف منظور قرار داد کو واپس لینے کیلئے قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور(خصوصی نامہ نگار)قائد حزب اختلاف میاں محمودالرشید نے نیب کیخلاف منظور کردہ قرارداد کو واپس لینے کیلئے قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی، قرارداد میں کہا گیا ڈاکٹر نوشین حامد نے ترمیمی ڈرگ ایکٹ کیلئے پنجاب بھر میں میڈیکل سٹورز کی ہڑتال کے حوالے سے اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرادی۔