سابقہ کونسلر رحمان پورہ حاجی منظور حسین کی سالانہ برسی10 مارچ کو منائی جائے گی
لاہور (پ ر) سابقہ کونسلر رحمان پورہ اور سماجی رہنماء منظور حسین بٹ کی 23 ویں برسی 10 مارچ حسین ویلفیئر سنٹر فرنیچر مارکیٹ رسول پورہ اچھرہ میں منائی جائے گیا تمام اہل علاقہ اور تمام حلقہ احباب سے گزارش ہے دعائیہ تقریب میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔