وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 5 کھرب 50 ارب 29 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے
اسلام آباد (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر اب تک 5 کھرب 50 ارب 29 کروڑ 15 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کیلئے مجموعی طور پر 10 کھرب ایک ارب روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
فنڈز