وفاقی پولیس کی کا رروائیاں،49 اشتہاریوں سمیت 155ملزمان گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹڑ سے) وفاقی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے49 اشتہاریوں سمیت 155ملزمان گرفتارکرلئے سر قہ با لجبر ، ڈکیتی ، چوری کے31مقدما ت میں پولیس نے37ملزمان سے 1کر وڑ35لا کھ75ہزار 500روپے کا چھینا گیا ما ل مسروقہ اور 4کلو 910گر ام چرس ،2کلو26 گر ام ہیر وئن ،694بو تلیں شراب اور اسلحہ وایمو نیشن بر آمدکرلئے جبکہ سات مقدمات میں9ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے 14لاکھ 61ہزار روپے ،چوری کی وارداتوں میں 13مقدمات میں16ملزمان سے 25لاکھ 14ہزار500 روپے برآمد کئے گاڑی چوری کے 3مقدمات میں4ملزمان کو گرفتار کر کے ان سے 46لاکھ 50ہزارروپے مالیت کی 4گاڑیاں برآمدکیں جبکہ موٹر سائیکل چوری کے4مقدمات میں ملوث 5ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ایک لاکھ 80ہزار روپے مالیت