پی ایس ایل فائنل‘ رینجرز ہیڈ کوارٹر ز میں اعلیٰ سطح کا اجلاس
کراچی(کرائم رپو رٹر)ہیڈکوارٹر ز پاکستان رینجر ز (سندھ)میں امن و اما ن کی صورتحا ل کا جا ئزہ لینے کے لئے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہو اجس کی صدارت ڈی جی رینجرز (سندھ)میجر جنر ل محمد سعید نے کی ۔ اجلا س میں آئی جی پو لیس ، رینجر ز ، سندھ پو لیس او ر دیگر قانو ن نافذ کر نے والے اداروں کے اعلیٰ افسران نے شر کت کی ۔ اس مو قع پر صو بے بھر میں امن و اما ن کی صورتحا ل خصوصاًپی ایس ایل فائنل کے حوا لے سے کئے جا نے والے سیکورٹی اقدامات کاتفصیلی جا ئزہ لیا گیا ۔ اجلاس میںقا نو ن نافذ کر نے والے اداروں کے درمیا ن روابطہ اور ہم آہنگی کو مزید بہتر بنا نے کی جا مع حکمت عملی مر تب کی گئی تا کہ کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے خطرات سے مزید مو ثر طریقے سے نمٹا جا سکے۔
رینجر ز اجلا س