ایم کیو ایم رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہو پیپلزپارٹی میں شامل
کراچی(نیٹ نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی ہیر سوہو پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئیں، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ہائوس میں دئیے گئے عشائیے کے روز ہی میں پیپلزپارٹی جوائن کرچکی تھی۔ ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر اب سندھ اسمبلی میں نہیں آئوں گی۔ سینٹ انتخابات میں خواتین کی کردار کشی پر افسوس ہے۔
ہیر سوہو