ڈی ایچ اے صفہ یو نیو رسٹی میں یو م خواتین منا یا گیا
کراچی (اسٹاف رپو رٹر)ڈی ایچ اے صفہ یو نیو رسٹی کی خواتین امپا ورمنٹ سو سائٹی کی جا نب سے یو م خواتین منایا گیا یہ تقریب ڈی ایس یو آڈیٹوریم میں ہوئی اس موقع پر مہما ن مقررین نے خواتین کو با اختیار بنا نے کے لئے جا ری جد وجہد میں اپنے تجر بات اور کو ششوں کو اجا گر کیا ۔ اس مو قع پر پینل تبا دلہ خیا ل ہوا اور خواتین کو با اختیار بنا نے کے لئے ایک ڈرامہ ظالم دکھا یا گیا اور دستا ویزی فلم دکھا ئی گئی۔ تبادلہ خیا ل میں پروفیسر قمر حمید ، پر وفیسر شاہا نہ عروج کا ظمی ، فاخر محمود نے حصہ لیا جبکہ پر وفیسر سرفراز حسین بھی مو جو د تھے ۔