Waqt News
Thursday | May 19, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • آپ روئیں پیٹیں یا چیخیں یہ فیصلہ ہمارا ہے کہ الیکشن کب ہوں گے:مریم اورنگزیب
  • خیبر پختونخواہ کے دس لاکھ گھرانوں کے لئے انصاف فوڈ کارڈ کا اجرا
  • عمران خان کے گھر کے باہر خیمے کیوں؟
  • سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فوجی قافلے پر حملہ،حوالدار محمد سانور شہید

حسنِ تربیت کے ثمرات

Mar 07, 2013 1:31 AM, March 07, 2013
  • رضا الدین صدیقی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
حسنِ تربیت کے ثمرات

حضرت خواجہ نظام الدین اولیاءکے فیضان صحبت نے عوام وخواص کے کردار وعمل میں جو انقلاب پیدا کیا، اسکی مزید تفصیل بیان کرتے ہوئے ،تاریخ فیروزشاہی کے مصنف ضیاءالدین برنی لکھتے ہیں۔

”شیخ کے آستانے پر حاضر ہونے والے نئے لوگ شیخ کے پرانے مریدوں سے پوچھتے رات کے وقت شیخ کتنی رکعتیں پڑھتے ہیں۔ ہر رکعت میں کیاپڑھتے ہیں۔ عشاءکی نماز کے بعد حضرت محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح پاک پر کتنی مرتبہ درودپڑھتے ہیں۔ حضرت قطب الدین بختیار کاکی اور حضرت فریدالدین گنج شکرکتنی بار درود بھیجتے تھے، کتنی بار سورہ اخلاص پڑھتے تھے۔ شیخ کے نئے مرید قدیم مریدوں سے اسی قسم کے سوالات پوچھتے ،روزوں ،نفلوں اورقلت غذا کے بارے میں معلوم کرتے تھے۔ اس عہد خیر میں لوگ کثرت سے قرآن مجید حفظ کرنے کا اہتمام کرنے لگے تھے۔ نئے مرید پرانے کی صحبت میں اٹھتے بیٹھتے ،پرانے مرید بندگی اورعبادت میں مصروف رہتے، ترک وتجرید پر عمل کرتے ۔سلوک کی کتابیں پڑھتے، مشائخ اوربزرگوں کے حالات وواقعات کے ذکر میں ہمہ وقت معروف رہتے تھے۔ دنیا اوردنیا داروں کا ذکر بھولے سے بھی اپنی زبان پر نہ لاتے۔ دنیا کی طرف آنکھ پھیر کر دیکھتے بھی نہیں تھے۔ ایسی باتیں معیوب بلکہ گناہ شمار ہوتی تھیں۔ اس بابرکت زمانے میں سلطانی دربار سے منسلک امرائ، عہدیدار، محرر، لشکری اورشاہی غلاموں میں سے بہت سے لوگ شیخ کے ارادت مندوں میں تھے۔ یہ سب کثرت سے نفل ادا کرتے ،چاشت اوراشراق کی نماز پڑھتے، ایام بیض اورعشرہ ذی الحجہ کے روزے رکھتے۔ شہر کا کوئی محلہ ایسا نہیں تھا، جہاں مہینے میں بیس دن کے بعد نیک لوگوں کی مجلس نہ ہوتی ہو،اس مجلس میں لوگوں پر گریہ اوررقت طاری ہوتی۔ شیخ کے بعض مرید ایسے بھی تھے۔ جو مسجدوں اورگھروں میں نماز تراویح میں ختم قرآن کراتے۔ رمضان، جمعہ اور ایام تشریق میں رات رات بھر نماز یں پڑھتے۔ صبح تک بیدار رہتے ۔پلک نہ جھپکاتے ۔بعض ایسے بھی تھی جو ساراسال راتوں کا بڑا حصہ نماز میں گزار دیتے۔ بعض عبادت گزار عشاکے وضو سے فجر کی نماز اداکرتے تھے۔ (ضیاءالدین برنی کہتے ہیں )میں شیخ کے بعض ایسے مریدوں سے بھی واقف ہوں جو شیخ کی صحبت اور توجہ کی وجہ سے صاحب کشف و کرامات ہوگئے تھے۔ (تاریخ فیروز شاہی۔ بحوالہ دبستانِ نظام)

 ملک کو بچانے کا وقت آگیا ہے، اسد عمر 

کوئی اندازاکرسکتا ہے اس کے زورِ بازو کا

نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیر یں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
رضا الدین صدیقی

رضا الدین صدیقی

مشہور ٖخبریں
  • قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان 

    May 18, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آپ روئیں پیٹیں یا چیخیں یہ فیصلہ ہمارا ہے کہ الیکشن کب ہوں ...

    May 19, 2022 | 20:56
  • خیبر پختونخواہ کے دس لاکھ گھرانوں کے لئے انصاف فوڈ کارڈ کا ...

    May 19, 2022 | 20:50
  • عمران خان کے گھر کے باہر خیمے کیوں؟

    May 19, 2022 | 20:31
  • سرکاری ملازمین کے لئے وزیر اعظم کا بڑا اعلان

    May 19, 2022 | 20:24
  • جنوبی وزیرستان کے علاقے مکین میں فوجی قافلے پر حملہ،حوالدار ...

    May 19, 2022 | 20:22
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سر دیکھیں یہ ہے میرا کام!!!!

    May 18, 2022
  • ارکان متوقع فیصلے اور اسکے اثرات پر ایک دوسرے سے ...

    May 18, 2022
  • 1

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 2

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 3

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 4

    پاک چین وزرائے اعظم کا  سی پیک منصوبے تیز کرنے پر اتفاق

  • 5

    دہشت گردی کی نئی لہر 

  • 1

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • 3

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • مشکل حالات میں مشکل فیصلے کرنا ہونگے

    May 19, 2022
  • ’کیا پاکستان اقلیتوں کے لیے محفوظ ملک ہے؟‘

    May 19, 2022
  • میرا سکول اور عمران خان کا جلسہ

    May 19, 2022
  • سخت فیصلے کرنے کا وقت ہے

    May 19, 2022
  • تارکینِ وطن کے لیے مخصوص سیٹیں

    May 19, 2022
  •  27 شوال …طائف کا تبلیغی سفر

    May 19, 2022
  •  ڈیمز بنائیں پاکستان بچائیں(2)

    May 19, 2022
  •  پاکستانی معیشت؟ 

    May 19, 2022
  • قومی معیشت اور عالمی کساد بازاری 

    May 19, 2022
  • جسٹس فدا محمد خاں، یادیں اور باتیں

    May 19, 2022
  • 1

    مفاد پرست سیاستدان

  • 2

    گنگا رام کے باہر آمدورفت کے مسائل

  • 3

    چیئرمین نیپرا توجہ کریں

  • 4

     ہفتہ وار چھٹی کی بحالی کا مسئلہ

  • 5

    بزرگوں سے دعائیں لیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حکمت

  • 2

    برکاتِ ایمان

  • 3

    عبادت

  • 1

    قیام پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد 

  • 4

    پاکستان یا ہندوستان

  • 5

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    ازخطبات اقبال

  • 3

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 4

    لب پہ آتی

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group