لاس اینجلس (اے پی پی) 82 واں آسکر اکیڈمی ایوارڈز آج اتوار کو لاس اینجلس میں منعقد ہو گا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کیلیفورنیا کے کوڈیکٹ تھیٹر میں ہونے والی اس تقریب میں ہالی ووڈ کے بہترین اداکار ، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، رائیٹر اور فلمی شعبے سے تعلق رکھنے والے ستاروں کو ان کے شعبوں میں نمایاں کارکردگی دیکھانے پرہالی ووڈ کے بہترین ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ 82 ویں آسکر ایوارڈ کی تیاریوں کے سلسلے میں گزشتہ روز لاس اینجلس میں ریڈ کارپٹ تقریب منعقد ہوئی جس کے بعد اس ایوارڈ کی مرکزی تقریب (کل) اتوار کو ہوگی۔
قعرِ دریا‘‘ میں ’’تختہ بند‘‘ ہوئے انسان
May 18, 2022