Waqt News
Tuesday | October 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • بیماریوں کو دور کرنے کے لیے دہی کے حیرت انگیز فوائد
  • ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت قرار دیدیا
  • بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
  • میکسیکو: چرچ کی چھت گر گئی، متعدد ہلاک
  • جاپان نے استعمال شدہ کاروں کی تجارت پر پابندی عائد کردی

مضبوط افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن

Jun 07, 2023 10:55 PM, June 06, 2023
  • جویریہ بنت ربانی
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مضبوط افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن

غیر فطری طریقے سے طاقت اور اقتدار حاصل کرنے والی جماعت آج بکھرتی ہوئی نظر آرہی ہے صاحب بصیرت لوگ جانتے ہیں 2014 سے 2018 تک کس طرح سے دوسری جماعتوں کے لوگ توڑ کر پی ٹی آئی میں شامل کروائے گئے۔ پی ٹی آئی2018 کے عام انتخابات میں سادہ اکثریت بھی حاصل نہ کر سکی۔ ایک مرتبہ پھر بندے توڑنے کا سلسلہ شروع ہوا اور مسلم لیگ نون کے لوگ چوری کرکے اقتدار عمران خان کے حوالے کیا گیا۔ عمران خان نے 2014 کے دھرنے کے بعد مزاحمت کی سیاست کا آغاز کیا اس مزاحمت کی سیاست میں عمران خان اس حد تک چلے گئے کہ اپنی حکومت جانے کے بعد عمران خان نے کسی کو نہ چھوڑا. کیا ججز اور کیا سینئر پولیس افسران۔ سب کو دھمکیاں دیں۔ سابقہ آرمی چیف پر جس طرح کے گھناونے الزام لگائے اور کن کن ناموں سے نوازتے رہے وہ الفاظ قابل تحریر بھی نہیں۔ عسکری دفاعی لحاظ دنیاکی دس طاقت وار افواج رکھنے والوں میں شامل پاکستان کے آرمی چیف اور اداروں کے بارے میں جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کیا گیا۔ یہ کسی دشمن کی سازش تو ہو سکتی ہے لیکن خود کو قومی لیڈر کہنے والے عمران خان کی نہیں۔ اس سازش نے عمران خان کی مزاحمتی سیاست کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے۔
 9 مئی کا واقعہ انتہائی شرم ناک ہونے کے ساتھ ساتھ قابل گرفت ہے۔ اس کے منصوبہ سازوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے قومی سلامتی کے ضامن اداروں پر دشت گردانہ حملے کسی بھی طرح قابل قبول نہیں۔ میں اس بات پر حیران ہوں ہوں کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو جس کا الزام عمران خان نے براہ راست نام لے کر لگایا۔ اس وقت پی ٹی آئی کے ورکروں اور نمائندوں کا 9 مئی جیسا ردعمل سامنے کیوں نہیں آیا۔ صرف القادر کیس میں 60 ارب کی کر پیش کے الزام میں گرفتاری پر ہی کیوں سوچنے کی بات ہے کہ قاتلانہ حملہ زیادہ سنگین تھا یا 9 مئی کے واقعات۔ پھر القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتاری پر ردعمل آیا جبکہ عمران خان کے اپنے بیان ریکارڈ پر موجود ہیں جن میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر مجھے کچھ ہوتا ہے آپ کو پتہ ہے کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔ دوسرا سپریم کورٹ میں عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرنے کی بجائے فرمایا اگر مجھے دوبارہ گرفتار کیا گیا باہر جو کچھ ہو رہا ہے اس سے بھی زیادہ خطرناک اور شدید ردعمل آئے گا۔
 کاش کہ عمران خان مقبوضہ کشمیر کے لیڈر ہوتے یا مقبوضہ فلسطین کے عام شہری ہوتے۔ عمران خان اس حد تک چلے گئے کہ اپنی حکومت جانے کے بعد انہوں نے کسی کو نہ چھوڑا۔ فوج کا سپہ سالار ہی فوج کا چہرہ ہوتا ہے سپہ سالار پر تنقید کا مطلب پوری فوج پر تنقید ہے۔ موجود آرمی چیف حافظ جنرل سید عاصم منیر  سابقہ آرمی چیف پر جس طرح کے گھناونے الزام اور کن کن ناموں سے نوازتے رہے وہ الفاظ قابل تحریر بھی نہیں۔ پاکستان کے آرمی چیف اور اداروں کے بارے میں جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈہ کسی دشمن کی سازش ہی ہو سکتی ہے۔ گزشتہ دنوں عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون میکسیکن مور واٹرز کے ساتھ زوم میٹنگ جس میں پاکستان کی منظر کشی قابض جموں وکشمیر سے بھی بدترین حالات کے طور پر کی گئی۔ کاش کہ عمران خان مقبوضہ کشمیر کے لیڈر ہوتے یا مقبوضہ فلسطین کے عام شہری ہوتے۔ عمران خان بتانا پسند کریں گے کہ چائنا پاکستان اکنامک مک کور یڈورکا منصوبہ کس کے کہنے پر بند کرایا۔ کیا ایسا آدمی قوم کا راہنما ہو سکتا ہے۔ بھارت کے الیکشن کے موقع پر عمران خان نے نرندر مودی کی حمایت کرتے ہوے کہا کہ مودی کو جیتنا چاہیئے۔ وہ جیتے گا تو مسئلہ کشمیر حل ہوگا۔ مودی نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے مسئلہ کشمیر حل کر دیا۔ نریندر مودی کی جانب سے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر عمران خان نے ملک میں آدھے گھنٹے کی خاموشی اختیار کر کے اس بات کا اعتراف کیا کہ ہم بھارت کے خلاف نہ تو بولنے کی جرات کر سکتے ہیں اور نہ ہی اس کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت رکھتے ہیں۔ فوج کے اداروں پر حملہ مطلب پاکستان پر حملہ۔ پاکستان زندہ باد۔ افواج پاکستان پائندہ باد۔

بیماریوں کو دور کرنے کے لیے دہی کے حیرت انگیز فوائد

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جویریہ بنت ربانی

جویریہ بنت ربانی

مشہور ٖخبریں
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • پاکستان میں شدید زلزلے کی پیشگوئی

    Oct 02, 2023 | 15:41
  • پاکستان میں زلزلے کی پیش گوئی ،محکمہ موسمیات کا مؤقف بھی ...

    Oct 02, 2023 | 18:12
  • پاکستانی روپے نے بہترین کارکردگی میں دنیا بھر کی کرنسیوں کو ...

    Oct 01, 2023 | 12:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف مقدمہ انتخابی مداخلت قرار دیدیا

    Oct 03, 2023 | 00:32
  • بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

    Oct 03, 2023 | 00:27
  • میکسیکو: چرچ کی چھت گر گئی، متعدد ہلاک

    Oct 02, 2023 | 23:57
  • جاپان نے استعمال شدہ کاروں کی تجارت پر پابندی عائد کردی

    Oct 02, 2023 | 23:49
  • انڈونیشیا میں پہلی جدید تیز رفتار بلٹ "وُوش ٹرین” کا افتتاح ...

    Oct 02, 2023 | 23:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • نواز شریف اپنا بھرم برقرار رکھیں

    Oct 02, 2023
  • حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے!!!!!!

    Oct 01, 2023
  • احتسابی بیانیہ پرانا ہو چکا۔۔۔

    Oct 01, 2023
  • نواز شریف کی"نیک چال چلن" کی ضمانت؟

    Sep 29, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Sep 29, 2023
  • 1

    دہشت گردی کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں آپریشن ضروری ہے

  • 2

    پٹرولیم مصنوعات میں معمولی کمی

  • 3

    آشوبِ چشم: متاثرہ افراد کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ

  • 4

    بلوچستان میں عید میلادالنبی کے روز دہشت گردی کی پے در پے وارداتیں

  • 5

    یو این سیکرٹری جنرل کی اقوامِ عالم کو یاد دہانی

  • 1

    پیر ‘ 15 ربیع الاول 1445ھ ‘ 2 اکتوبر 2023ئ

  • 2

    ہمیں 10 سال دیں‘ محکمے کو درست کر دیں گے: وزیرصحت پنجاب

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • آئی جی پنجاب کی عوام دوست مہم

    Oct 02, 2023
  •  ظالمو! قاضی آگیا ہے 

    Oct 02, 2023
  • ’جانا تو پڑتا ہے‘

    Oct 02, 2023
  • ایک سکھ سردار کی دوستی

    Oct 02, 2023
  • چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیلئے ایک کالم

    Oct 02, 2023
  • انتخابات کا بگل بجنے کو ہے !!

    Oct 02, 2023
  • عدم برادشت اور بڑھتے مسائل

    Oct 02, 2023
  • ربیع الاول :سلامو فوبیااور بین المذاہب ہم آہنگی

    Oct 02, 2023
  • ”ہم جیسے ہیں ویسے دکھتے نہیں“

    Oct 02, 2023
  • دینِ حق کی شرطِ اول۔۔۔۔۔!

    Oct 01, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضور نبی کریم ﷺ کا حسن ِ معاشرت

  • 2

    حضور نبی کریم ﷺ کا حلم و عفو

  • 1

    مملکت پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    پاکستان

  • 1

    طبعِ مشرق

  • 2

    انقلاب

  • 3

    پایہ¿ تکمیل

  • 4

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group