وعدہ فراموش حکمران عوام کیلئے عذاب بن چکے ہیں : اختر اقبال ڈار
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئر مین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ جس ملک کے حکمران جھوٹ فراڈ یوٹرن دھوکہ دہی پر یقین رکھتے ہو ں اس ملک پر نہوست کے سائے منڈلاتے رہتے ہے ایک کروڑ نوکری، 50لاکھ گھر دینے کا وعدہ کرنے والوں نے لاکھوں لوگوں کو بیروزگار کیا۔