کنڈال ڈیم میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 3 بچیاں جاں بحق ہوگئیں جب کہ 35 افراد کو بچا لیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز کنڈال ڈیم میں سیاح سیر و تفریح کے لیے پہنچے اور 38 افراد ایک ہی کشتی میں سوار ہوئے جو کچھ ہی دوری پر ڈوب گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ 35 افراد کو گزشتہ روز ہی باحفاظت نکال لیا گیا تھا تاہم جمعہ کو 3 لاپتہ بچیوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024