ٹھنڈے مشروبات کا استعمال گلا خراب کر سکتا ہے، ڈاکٹر منظور احمد

07 جون 2015

لا ہور ( پ ر )ما ہر امر اض کا ن ،نا ک ،گلا پر وفیسر ڈاکٹر منظو ر احمدکا کہنا ہے کہ مو سم کی تبد یلی کے فو را بعد ٹھنڈ ے مشر وبا ت کا استعما ل گلا خر اب ہو نے کا با عث بن رہا ہے اس لیے والد ین بچو ں کو محتا ط ر کھیں ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے میو ہسپتا ل اورپا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م کے کا ن ،نا ک ،گلا کے با رے میں سیمینا ر سے کیا۔ جس میں ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں ،ڈاکٹر سعید احمد، ڈاکٹرہما یو ں رشید، ڈاکٹراحمد نو ید بھٹی، ڈاکٹر فر زانہ سلیم، ڈاکٹر اعظم خا ن ودیگر نے شرکت کی۔