مردان: نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

07 جون 2015

مردان (نوائے وقت رپورٹ) مردان میں صوابی روڈ پر نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر دی جس سے اے ایس آئی جاں بحق ہو گیا۔