علامہ عبدالستار عاصم کی نئی کتاب معاشی بدحالی اور زکوٰة کی تقریب اجرا آج ہو گی

07 جون 2015

لاہور (پ ر) العجم بوائے سکا¶ٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن برائے معذوراں کے زیراہتمام علامہ عبدالستار عاصم کی نئی کتاب ”معاشی بدحالی اور زکوٰة“ کی تقریب اجرا آج 7 جون اتوار سہ پہر چار بجے سکا¶ٹس ہال روڈ نادرا بلڈنگ 15-A ایبٹ روڈ عقب محفل ہال منعقد ہو گی۔ صدارت ممتاز دانشور اور ادیب مقصود احمد چغتائی کریں گے۔