قائمہ کمیٹی پنجاب سوشل ویلفیئر نے خواتین پر تشدد کی روک تھام سے متعلق بل کی منظوری دیدی

07 جون 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی سوشل ویلفیئر نے خواتین پر تشدد کی روک تھام کے بل کی منظوری دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق بل 10 جون کو منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائیگا۔