ایبٹ آباد : ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست‘آزاد امیدوار کامیاب

07 جون 2015

ایبٹ آباد ( آئی این پی ) ایبٹ آباد کی تحصیل نگری بالا میں تحصیل کونسل کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی گئی جس میں دھاندلی بے نقاب ہوگئی اور آزاد امیدوار سردار خالد کے ووٹ زیادہ نکلے ۔ ریٹرننگ آفیسر نے دوبارہ گنتی کے بعد سردار خالد کی کامیابی کا اعلان کردیا ۔ واضح رہے کہ دوبارہ گنتی سے قبل نگری بالا کی اس نشست پر تحریک انصاف کے امیدوار سردار نیاز کی کامیابی کا اعلان کیا گیا تھا ۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...