لاہور کی 74 حساس ےونےن کونسلوں مےں آٹھ روزہ انٹراما سکولر پولےو وےکسےن مہم کا آغاز کل ہو گا
لاہور (خبر نگار) ڈی سی او لاہور کےپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ لاہور شہر کی 74 حساس ےونےن کونسلز مےں آٹھ روزہ انٹرا ماسکولر پولےو وےکسےن کا آغاز کل بروز پیر 8جون کو ہو گا اس آٹھ روزہ پو لےو مہم مےں دو دن بطور کےچ اپ ڈے رکھے گئے ہےں۔ انہوں نے کہا کہ پو لےو مہم مےں 4 ماہ سے لے کر 2 سال تک کے بچوں کو انٹرا ماسکولر پولےو وےکسےن کے انجےکشن لگائے جائےں گے ےہ وےکسےن پاکستان کی تارےخ مےں پہلی مرتبہ انجےکشن کے ذرےعے لگائی جائے گی۔