طوفانی ہوائوں سے 3 کھمبے گر گئے گوادر، پنگجور، تربت کو بجلی کی فراہمی معطل

07 جون 2015

تربت (نوائے وقت رپورٹ) بلوچستان کے علاقے تمپ میں طوفانی ہوائوں سے بھی 3 کھمبے گر گئے۔ ایران سے گوادر، پنجگور اور تربت کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ سمندری طوفان کے پیش نظر لسبیلہ میں سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔