پولنگ سٹیشن سے میں نہیں آر او بیلٹ باکس لے کر گئے، میاں افتخار پر ایف آئی آر غلط تھی، علی امین گنڈا پور

07 جون 2015

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میاں افتخار پر ایف آئی آر غلط تھی۔ پولنگ سٹیشن دھاندلی روکنے گیا تھا۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے انہوں نے کہا میرے خلاف تمام مقدمات غلط ثابت ہوئے۔ پولنگ سٹیشن سے میں نہیں آر او بیلٹ باکس لے کر گئے۔ ڈی آئی خان میں جے یو آئی کی سیاست کو ختم کر دیا ہے۔