مقامی سکول کے اساتذہ اور طلبہ کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا دورہ موبائل یونٹوں کے سکولوں میں لیکچر

07 جون 2015

لاہور(خصوصی رپورٹر) گلستان سعےدہ حالی روڈ گلبرگ‘ کے طلباو طالبات اور اساتذہ کرام نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ، کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے عمر گروپ آف سکول‘ پونچھ روڈ‘ سمن آباد‘ےونےک ہائی سکول لٹن روڈ‘ اقراءنور القرآن سکول سسٹم‘ بند روڈکا وزٹ کیا۔ مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد235 تھی۔