پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ کی قرآن کلاس کا آغاز

07 جون 2015

لاہور (پ ر) قرآن ہاﺅس سوسائٹی کے زیر اہتمام کل 8 جون بروز سوموار سے 40 روزہ قرآن کلاس کا آغاز ہوگا صبح 5:15 بجے سے 6:15 تک پروفیسر ڈاکٹر خاور بٹ شہناز شادی ہال ساندہ روڈ نزد ایم اے او کالج میں درس قرآن دیں گے اور قرآن پاک کا ترجمہ سکھائیں گے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...