نوکریاں دی اور حقوق کی پامالی روکی جائے بھارتی کالج کے پہلے خواجہ سرا پرنسپل ضابی کا مطالبہ
کولکتہ (رائٹرز) بھارت میں کالج کے پہلے خواجہ سرا پرنسپل 50 سالہ ضابی باندیو پانڈے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری کمیونٹی کو نوکریاں دی اور ان کے حقوق کی پامالی روکی جائے۔